تیرا اجمیر ہی خواجہ میرا مکہ مدینہ ہے
تیرا اجمیر ہی خواجہ میرا مکہ مدینہ ہے از؛ محمد اشفاق عالم الأمجدیٓ العلیمیٓ جلسہ اسی لیے کرایا جاتا ہے کہ وہ قوم کی اصلاح کریں۔ صورتحال یہ کہ اب اہل اسٹیج کی اصلاح کریں ـــــــــــــ افسوس صد افسوس مذکورہ شعر اور محتاط رویہ: یہ ضروری ہے کہ کسی بھی شعر یا بیان کو سیاق و سباق کے ساتھ سمجھا …